ا ری کیری ٹی وی رئیلیٹی شو کی مہنگی ترین جج،شو کے پونے 2کروڑ ڈالر لیں گی

ا ری کیری ٹی وی رئیلیٹی شو کی مہنگی ترین جج،شو کے پونے 2کروڑ ڈالر لیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن( نیٹ نیوز)امریکی گلو کا رہ ما ریہ کیری نے مشہور رئیلٹی American Idol جج کر نے کے اٹھار ہ ملین ڈالر معاوضے کا معا ہد ہ کر لیا ہے۔ بھار ی معاوضے کے اس معا ہدے کے بعد وہ کسی ٹی وی رئیلیٹی شومیں منصفی کے فر ائض سر ا نجا م دینے والی مہنگی ترین جج بن گئی ہیں۔ اس معا ہدے کے تحت انہیں امریکی آئڈل کا نیا سیزن جج کرنے کے لیے صر ف ایک منٹ کے لیے سات ہزا ر پا نچ سو ڈالر ادا کیے جائیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل جینفر لو پیز امریکن آئڈل کے لیے با رہ ملین ڈالر جبکہ بر ٹنی اسپیئر ز ایکس فیکٹر کے لیے پندر ہ ملین ڈالر کا معا وضہ وصول کر چکی ہیں۔ ۔

مزید :

کلچر -