اٹلی میں بے روزگاری کی شرح رےکارڈ10.8فیصد تک پہنچ گئی

اٹلی میں بے روزگاری کی شرح رےکارڈ10.8فیصد تک پہنچ گئی

مےلان (آن لائن) اٹلی مےں بے روزگاری کی شرح جون مےں رےکارڈ10 .8فےصد تک پہنچ گئی ہے،جو مئی مےں 10.6فےصد تھی۔منگل کو ظاہر کردہ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق جون مےں 27لاکھ90ہزار افراد روزگار کے متلاشی تھے،جو اس سے اےک سال قبل کے مقابلے مےں 37.5فےصد زےادہ ہے۔نوجوانوں مےں بے روزگاری کی شرح مئی کی35.3فےصد سے کم ہوکر34.3فےصد رہی۔

مزید : کامرس