مال انڈر پاس ، رکشہ کی ٹکر سے کار نہر میں جاگری
لاہور (سپیشل رپورٹر+ جنرل رپورٹر) مال روں انڈر پاس کے قرےب تےز رفتار کار رکشہ کی ٹکر سے نہر مےں جاگری ۔ رےسکےو 1122 کی بروقت کارروائی سے خاتون اور8 سالہ بچی محفوظ رہےں۔ تفصےلات کے مطابق مال روڈ انڈر پاس کے قرےب کار کی رکشہ سے ٹکر ہونے کے بعد نہر مےں جاگری اطلاعات کے مطابق خاتون اپنی 8 سالہ بچی کے ساتھ ٹھوکر نےاز بےگ جا رہی تھی کہ رکشہ سے اوورٹےکنگ کرتے ہوئے نہر مےں گاڑی جا گری جبکہ رےسکےو 1122 کی بروقت کارروائی سے خاتون اور بچی کو بحفاظت نہر سے نکال لےا گےا جبکہ رکشہ ڈرائےو کو معمولی چوٹےں آئےں۔