رواں سال6 ڈکیت گروہوں کو گرفتار کےا، ملک آصف حیات

رواں سال6 ڈکیت گروہوں کو گرفتار کےا، ملک آصف حیات

 لاہور (خبر نگار) سمن آباد پولےس نے گزشتہ 7 ماہ مےں ڈکےتی اور راہزنی سمےت دےگر سنگےن مقدمات مےں ملوث ڈاکوﺅں کے 6 گروہوں کو گرفتار کےا جبکہ ڈکےتی اور دےگر سنگےن مقدمات مےں ملوث 90 ملزموں کو پولےس نے گرفتار کےا ہے۔ تعےنات ہونے والے نئے اےس اےچ او ملک آصف حےات کا کہنا ہے کہ تعےناتی کے دوران اےک ٹاپ ٹےن سمےت 16 اشتہارےوں کو گرفتار کےا ہے اور ڈکےتی کے گروہ کی گرفتاری کے لئے کام مکمل کر لےا گےا ہے جبکہ اس تھانے کے275 اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کےلئے ٹےموں کو الرٹ کر دےا گےا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1