پہلا احسان کپ فلڈ لائٹ ٹیب بال ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ

پہلا احسان کپ فلڈ لائٹ ٹیب بال ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پہلا احسان کپ فلڈ لائٹ ٹےپ بال ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کےا گےا جسکے آرگنائزر ساجد انور تھے۔ ٹورنامنٹ مےں 32ٹےموں نے شرکت کی گولڈن اےگل کے عبےداﷲ اور ابوبکر نے فائنل کھےلنے کا اعزاز حاصل کےا اور سنسنی خےز مقابلے کے بعد شاہ جمال گرےن کے جمشےد اور اسماعےل کو ہرا کر ٹرافی جےت لی اس موقع پر کرکٹ پروموٹرز گولڈن اےگل کرکٹ کلب کے کپتان سلمان خان مہمان خصوصی تھے۔ جنہوں نے کھلاڑےوں مےں ٹرافےاں اور کےش اےوارڈ تقسےم کےے۔ اس ٹورنامنٹ کی شاندار کامےابی پر شائقےن کرکٹ اور آرگنائزرز نے سلمان خان کی تعرےف جنہوں نے شاندار فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ منعقد کروا کے کھلاڑےوں اور شائقےن کےلئے تفرےح کا انتظام کےا۔ محمد عارف، عمران اےمپائر جبکہ وسےم سکورر تھے۔ پہلا احسان فلڈ لائٹ ٹےپ بال سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ چھ اگست سے شروع ہوگا۔ جس مےں 32ٹےمےں شرکت کرےں گی۔ ٹورنامنٹ لےگ کی بنےاد پر کھےلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے چےف سلمان خان نے کہا کہ تمام انتظامات مکمل کر لےے گئے ہےں اور ساجد انور اس ٹورنامنٹ کے آرگنائزر ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1