تجاوزات کے خلاف مہم مسلسل جاری ہے: آفیسر ریگولیشن

تجاوزات کے خلاف مہم مسلسل جاری ہے: آفیسر ریگولیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) عزیز بھٹی ٹاﺅن کے ٹاﺅن آفیسر ریگولیشن عامر بٹ نے کہا ہے کہ تجاﺅزات کے خلاف مسلسل مہم جاری ہے اور جہاں تک ممکن ہو آپریشن کرتے رہتے ہیں۔ عید قریب آتے ہی ہر شخص عید پر کمانے کے لیے کوئی نہ کوئی ریڑھی پر کام کرکے روزگارکماتا ہے اور ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ریڑیاں تجاﺅزات کا روپ نہ دھار جائیں۔ انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں تجاﺅزات ہیں ختم کردی جائیں گی۔