جرمن سفارتی اہلکارسرگودھاداخل ہونے سے روک دیے گئے

جرمن سفارتی اہلکارسرگودھاداخل ہونے سے روک دیے گئے
 جرمن سفارتی اہلکارسرگودھاداخل ہونے سے روک دیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے اجازت نامہ نہ ہونے پر جرمن سفارتخانے کے اہلکاروں کو شہرمیں داخل ہونے سے روک دیا اور پوچھ گچھ کے بعد واپس موٹر وے کی طرف روانہ کردیا۔

جرمن سفارتخانے کے اہلکار نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ کے ہمراہ فیصل آباد روڈ پر گل والا چوک میں ایک مکان کے قریب پہنچے تھے کہ پولیس نے اُنہیں روک لیا ۔

اہلکاروں نے موقف اختیار کیاکہ گل والا چوک میں فیملی کے بچے رہائش پذیر ہیں اور اُن کو لینے آئے تھے ۔

مزید :

سرگودھا -