امریکی کانگرس سے پاکستان کیلئے 28کروڑ ڈالر کی منظوری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے پاکستان کے لیے توانائی کے شعبے میں تعاون کے لیے 280ملین ڈالر امداد کی منظوری دیدی ہے ۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق کانگرس نے 28کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے اور یہ رقم توانائی کے شعبے میں تعاون کے لیے جاری کی جارہی ہے ۔