خوش رہنا چاہتے ہیں تو افسردہ رہنا سیکھیں‘ نئی تحقیق

خوش رہنا چاہتے ہیں تو افسردہ رہنا سیکھیں‘ نئی تحقیق

لندن (بیورورپورٹ) تحقیق کاروں نے دعوی کیا ہے کہ اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو افسردہ رہنا سیکھیں، وہ بھی غمگین گانے سن کر، اس طرح آپ خوش مزاج ہو جائیں گے ۔سائنسدانوں نے پتہ لگایا ہے کہ غم زدہ موسیقی خوش نما جذبات کو ابھارتی ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ خوشی سے زیادہ غمگین گانے پسند کرتے ہیں ہے نہ عجب بات تو آئندہ جب بھی آپ کا خوش ہونے کا دل کرے تو غمگین گانے ہی سنیں اس سے آپ کو خوشی حاصل ہو ۔

مزید : عالمی منظر