مانچسٹر ‘چوہدری شاہد کی نماز جنازہ وکٹوریہ پارک مرکزی مسجد میں ادا کر دی گئی

مانچسٹر ‘چوہدری شاہد کی نماز جنازہ وکٹوریہ پارک مرکزی مسجد میں ادا کر دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (بیورورپورٹ)مانچسٹر کی معروف کاروباری شخصیت سماجی رہنما چوہدری شاہد کراﺅن والے کی نماز جنازہ وکٹوریہ پارک مرکزی مسجد مانچسٹر میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سابق لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن ‘ کونسلر شوکت علی ‘ میاں محمد اقبال ‘ امجد حسین مغل ‘ سالیسٹر مقبول ملک ‘ حافظ محمد عبد اللہ ‘ چوہدری نصیر ‘ چوہدری سعید عبد الہ ‘ علامہ قاری ظہور احمد سیفی ‘ حامد چوہدری ‘ ڈاکٹر امجد اسلم ‘ صاحبزادہ سخی سلطان باہو ‘چوہدری محمد اسلم ‘ استاد صفدر ‘ چوہدری محمد ربانی ‘ عمان چوہدری ‘ قاری جاوید اختر چشتی ‘ میاں طاہر نعیم سمیت سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیت کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی اس موقع پر مرحوم کی سماجی خدمات کو بھی شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا

مزید :

عالمی منظر -