باکسر عامر خان نے ایک لاکھ پاﺅنڈ کی بی ایم ڈبلیو آئی ایٹ سپورٹس کار خرید لی

باکسر عامر خان نے ایک لاکھ پاﺅنڈ کی بی ایم ڈبلیو آئی ایٹ سپورٹس کار خرید لی

میڈرڈ( آن لائن )برطانوی باکسر عامر خان نے ایک لاکھ پاﺅنڈ ز مالیت کی بی ایم ڈبلیو آئی ایٹ سپورٹس کار خرید لی ۔ انہوں نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر تصاویر جاری کیں جس میں سے ایک میں وہ نئی گاڑی میں بیٹھے خوش نظر آرہے ہیں واضح رہے کہ عامر خان کی اکتویر یا نومبر میں دوبارہ باکسنگ رنگ میں واپسی کا امکان ہے انہوں نے آخری مرتبہ لاس ویگاس میں لوئس کولازو کے خلاف مقابلہ کیا تھا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی