’سلطنت “کی کامیابی کے باوجود فلم سازوں کانئی فلمیں بنانے سے انکار

’سلطنت “کی کامیابی کے باوجود فلم سازوں کانئی فلمیں بنانے سے انکار

لاہور (فلم رپورٹر) عید الفطر پر بھاری بجٹ سے تیارکردہ اردو فلم ”سلطنت “کی کامیابی کے باوجود فلم سازوں کی اکثریت نئی فلمیں بنانے سے انکاری ہے۔اس وقت فلمسازوںکی اکثریت کا کہنا ہے کہ ابھی مقامی سطح پر مہنگے بجٹ کی فلم بنانا گھاٹے کا سودا ہے۔ دوسری جانب بعض فلمساز محض بیانات کی حد تک فلمیں بنانے کا دعوایدار ہیں۔

مزید : کلچر