فلم ” سلطنت“ نے پاکستان بھرمیںبزنس کیا

فلم ” سلطنت“ نے پاکستان بھرمیںبزنس کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر)عیدالفطر پر کروڑوں روپے سے تیار کردہ اردو فلم ”سلطنت “ کے سوا کوئی بھی پاکستانی فلم ہٹ نہ ہو سکی۔پنجابی فلم” عیاش“ کو فلم بینوں نے مسترد کردیا جبکہ بھارتی فلم ”کک“ جس کے بہت چرچے تھے عوام نے اسے بھی ” کک“ مار دی۔یوں اردو فلم ” سلطنت“ نے سارے پاکستان میں بھرپور بزنس کیا۔

مزید :

کلچر -