خصوصی افراد کے لئے تیار کردہ پروگرام ”ہم سب ساتھ ہیں“ ناظرین کی کثیر تعداد نے پسند کیا

خصوصی افراد کے لئے تیار کردہ پروگرام ”ہم سب ساتھ ہیں“ ناظرین کی کثیر تعداد ...

لاہور (فلم رپورٹر)عیدالفطر پر پی ٹی وی ہوم کے خصوصی پروگرامز میں خصوصی افراد کے لئے تیار کردہ پروگرام ”ہم سب ساتھ ہیں“ ناظرین کی کثیر تعداد نے پسند کیا جبکہ عید ساون میلہ اور چاند رات کے خصوصی پروگرامزکو زیا دہ پذ یرائی نہ ملی۔۔” ہم سب ساتھ ہیں‘ کے پروڈیوسر افتخار ورک تھے جبکہ ڈاکٹر خالد جمیل کی خوبصورت میزبانی اور گلوکار انور رفیع‘عارف لوہار‘نوراں لعل اور راگنی کے گانوں نے سماع باندھ دیا۔

مزید : کلچر