حنیف جوئیہ کی فلم”عیاش “ فل بورڈ کے بعد ناک آﺅٹ

حنیف جوئیہ کی فلم”عیاش “ فل بورڈ کے بعد ناک آﺅٹ

لاہور(فلم رپورٹر) ہدایت کارہ سنگیتا کے معاون ڈائریکٹر حنیف جوئیہ ”عیاش “ جیسی فلم بناکر اسے فل بورڈ کرانے کے بعد ناک آﺅٹ ہوگئے۔حنیف جوئیہ کو فلمساز راجہ شہزاد قمر نے فلم بنانے کا موقع فراہم کیا تھا،انہوں نے جلد بازی کاسہارا لیکر کمزور سکرپٹ، غیر اخلاقی گانوں اور مناظر سے بھرپور فلم بناڈالی۔فلم عیاش کو سنسر بورڈ نے پاس کرنے سے انکار کردیا اور یوں عید الفطر پر یہ فلم نمائش کے لئے پیش نہ کی جا سکی۔

مزید : کلچر