فلم ”سٹیپ اپ آل“ فائیو 29 اگست کو بھارتی سینما گھروں کی زینت بنے گی

فلم ”سٹیپ اپ آل“ فائیو 29 اگست کو بھارتی سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (اے پی پی) بالی ووڈ فلم ”سٹیپ اپ آل“ فائیو 29 اگست کو بھارتی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ فلم ”سٹیپ اپ آل“ کے سلسلے کی پانچویں فلم امریکا میں کامیابی کے بعد اب 29 اگست کو بھارتی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ فلم کی ہدایات تریش سائی نے دی ہیں۔ فلم کی اہم کاسٹ میں ریان گزمین، سٹیفن باس، ازیل میکو سمیت دیگر اداکارشامل ہیں۔

مزید : کلچر