ماہ نور اور افتخار ٹھاکر کا نیا ویڈیو”بے بی ڈول“ریلیز ہوگیا

ماہ نور اور افتخار ٹھاکر کا نیا ویڈیو”بے بی ڈول“ریلیز ہوگیا
ماہ نور اور افتخار ٹھاکر کا نیا ویڈیو”بے بی ڈول“ریلیز ہوگیا

  

لاہور (فلم رپورٹر)اداکارہ ماہ نور اور افتخار ٹھاکر کا نیا آئٹم سونگ”بے بی ڈول“ ریلیز ہوگیا۔اس گانے کو عید پر سوشل میڈیا پر ریلیز کیا گیاہے۔اس گانے کو گلوکارہ ماہم رحمان نے گایاہے ۔ماہ نور اور افتخار ٹھاکر کی جوڑی اس سے قبل آئٹم سونگ”پانی پانی“ سے ہٹ ہوئی تھی اسی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ماہم رحمان کے گائے اس ویڈیو کے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر اس کو کافی پسندکیا جارہاہے۔

مزید : کلچر