کسان موثرمنصو بہ بندی سے ایک ایکڑ ز مین سے 3 سے 4 فصلیں لے سکتے ہیں‘ز ر عی ما ہر ین

کسان موثرمنصو بہ بندی سے ایک ایکڑ ز مین سے 3 سے 4 فصلیں لے سکتے ہیں‘ز ر عی ما ...

سرگودھا (اے پی پی) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق جد ید دو ر کی ر یسر چ نے ثا بت کیا ہے کہ ا گر ہما ر ا کسان چا ہیے تو ا یک ہی و قت میں ایک ایکڑ ز مین سے 3/4 فصلیں لے سکتا ہے لیکن ضرورت موثر پلاننگ کی ہے۔ ا س طر یقہ کا شت کو ملٹی کر ا پ یا مخلو ط کا شت کا نا م د یا جا تا ہے۔ ز ر عی ما ہر ین نے شبا نہ روز کا و شوں سے تیل دا ل ا جنا س کی ا یسی اقسا م متعا رف کروائی ہے جن کی اوسط پیداوا ر بہت بہتر ہے ۔سو رج مکھی بی ٹی کا ٹن کی مخلو ط کا شت سے ہماراکا شت تقریبا 1لا کھ 50ہزا ر فی ایکڑ با آ سانی کما سکتا ہے ۔بہت سے مثا لی کا شتکا ر 30من سو ر ج مکھی اور کم از کم 40من کپا س کی فی ایکڑ پیداوار آسا نی سے ر ہے ہیں ا گر ا س پر مز ید تو جہ د ی جا ئے تو بہتر ی کے امکا نا ت ز یا د ہ ہیں۔

ما ہر ین کے مطابق سو رج مکھی کی کا شت کے لیے ریتلی ز مین کا انتخا ب کر نے سے پر ہیز کریں ۔بھا ر ی میرا ز مین ا س کیلئے مناسب کیو نکہ عام طور پر کا شت کا ر بطور فاسفورس ڈی ا ے پی کھا د ہی ز یا د ہ استعما ل کر تے ہیں لہذا کو شش کریں کہ ا یک دو با ر ز مین پر چز ل چلا د یں تاکہ ز مین کی اوپر و الی تہ ٹوٹ جا ئے کیو نکہ پو دے کی جڑ جس قد ر نیچے جا ئے گی پو دہ ا س سے اسی نسبت سے پھلدا ر ہو گا۔ سو ر ج مکھی ا گر اکیلی کا شت کر نی ہو تو ڈ ر ل پر بھی کا شت کی جا سکتی ہے لیکن مخلو ط کا شت کیلئے ضرور ی ہے کہ کھیلیوں پر کا شت کی جا ئے۔ بہتر یہی ہے کہ ا ڑھائی فٹ آلو کی طرح کھیلیا نکالیں، 10انچ کے فاصلے پر کپا س کے بیج کی بوا ئی اور د ر میان میں سورج مکھی کی بو ائی جس ز مین پر کر نی ہو ا س ز مین کا پی ا یچ عا م طورپر 8سے ز یا د ہ ہوتا ہے لہذا و ہا ں بطور فا سفور س ڈی ا ے پی کھا د کا استعما ل کر نے سے پر ہیز کریں بلکہ و ہا ں نا ئٹروفاس ا یس ا یس پی ٹی ا یس پی استعما ل کر سکتے ہیں ۔ا گر ز مین میں نہر ی پا نی کا استعما ل نہیں یہ کم ہے تو پھر بوائی کے وقت پو ٹا ش کی ا یک بو ری فاسفورس کے ساتھ کریں جن کسا نو ں کے پا س آ ر گینگ کھا د کی سہو لیت مو جو د ہو تو و ہ ا س فصل سے بھر پو ر فا ئدہ ا ٹھا سکتے ہیں ، آ ر گنیک کھادوں کے استعما ل کمیائی کھا دوں کے ا خر اجا ت پچا س فیصد کم ہوجا تے ہیں ،85سے 90د ن کے بعد سو رج مکھی کی فصل برداشت ہو جا تی ہے۔ فصل کو گو ڈ ی کر کے بھرپو ر توجہ د یں سو ر ج مکھی کے پو دو ں کی تعدادفی ا یکڑ 22ہزار سے 26ہزارہو نی چا ہیے جب فصل پر پھو ل آ نے شرو ع ہو تو پھر پا نی کی کمی ہر گز نہ ہو نے د یں ۔زمین کی زر خیزی کو مد نظرر کھ کر کا شتکا ر خود فیصلہ کریں یا محکمہ ز راعت کے فیلڈ سٹا ف سے مشور ہ کریں۔

مزید : کامرس