باجر ے کے کا شت کا رجد ید طر یقہ کا شت اور اعلی اقسام کے بیج استعما ل کر کے پیدا وا ر کو چا ر سے پا نچ گنا بڑ ھا سکتے ہیں‘ز ر عی ما ہر ین
سرگودھا (اے پی پی) باجر ے کے کا شت کا رو ں کو ز ر عی ما ہر ین نے مشور ہ دیا ہے ا گر با جر ے کو زر خیزز مینوں پر جد ید طر یقہ کا شت اور اعلی اقسام کے بیج استعما ل کر کے ا گا یا جا ئے تو اس کی پیدا وا ر کو چا ر سے پا نچ گنا ز یا د ہ بڑ ھا یا جاسکتا ہے ۔ز یا د ہ سے ز یا د ہ پیداو ار لینے کیلئے مختلف ا مو ر پر عمل کر نا نہا یت ضرور ی ہو تا ہے۔ با جر ہ کلر ا ٹھی اور سیم ز د ہ ز مین کے علا و ہ ہر طرح ز مین پر کا شت کیا جا سکتا ہے لیکن میرا ز مین اس کے لیے نہایت مو ز و ں ہے کیو نکہ اس فصل کو پر ند ے بہت ز یا د ہ نقصا ن پہنچاتے ہیں لہذا ا س کی کا شت کیلئے ا یسے کھیتوں کا انتخا ب کیا جا ئے جن کے نزدیک درخت نہ ہو ں ز مین میں نا میا تی ما د ے کی کمی کو پوا کر نے کیلئے 8سے 10ٹن گلی سڑی رو ڑ ی فی ا یکڑ ڈا ل کر زمین میں ملا د ی جا ئے۔
جس کھیت میں باجر ہ کا شت کر نا مقصو د ہو اس میں دوتین با ر ہل اور سہاگہ چلا کر زمین کو تیا ر کر لیں تاکہ ہر قسم کی جڑ ی بوٹیاں تلف ہو جا ئیں اور آ گا ﺅ ا چھا ہو سکے، ا س کے علا و ہ کھیت کا ہموا ر ہو نا بہت ضرور ی ہے ۔نہری علاقوں میں با جر ے کی کا شت کا مو زوں و قت یکم جولائی سے 7ا گست تک ہے لیکن با را نی علاقوں میں مو ن سو ن کی پہلی با ر ش کے بعد بھی با جر ہ کا شت کیا جا سکتا ہے ۔نہر ی علاقوں میں جہاں ٹیوب ویل کا پا نی دستیا ب ہو پہلے کھیت کو راونی کریں وتر آنے پر دو تین با ر ہل چلا کر زمین کو ا چھی طر ح سے باریک اور بھر بھر ی کر لیں۔ بیج کو کپا س بو نے وا لی ڈ ر ل کے ذ ر یعے اڑھا ئی فٹ یہ 75سینٹی میٹر کے درمیان فاصلہ کی قطاروں میں کا شت کر یں خیا ل ر ہے کہ بیج کی گہر ائی 2سینٹی میٹر سے 5سینٹی میٹر ہو ز یا د ہ گہرا ئی میں بو ئے ہو ئے بیج کا آ گا ﺅ کم ہو گا با جر ے کی غذائی ضرور یا ت پوری کر نے کیلئے ا س کی ز یا د ہ سے ز یا د ہ پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے، تر قی داد ہ اقسام میں کھا د وں کو بر د اشت کرنے کی صلا حیت با د ر جہ اتم مو جو د ہے۔ ا س لیے مصنو عی کھا دو ں کا استعما ل مشور ے کے مطا بق کریں۔ نہر ی علاقوں میںز یا د ہ سے ز یا د ہ پیداوار حاصل کر نے کیلئے تین سے چا رپا نی درکا ر ہو تے ہیں ۔پہلا پا نی بیجا ئی کے25تا 30دن بعد لگا ئیں دوسرا پا نی جبکہ سٹے نکل ر ہے ہوں، تیسر ا پا نی دا نہ بنتے وقت اور چھوٹا اگر ضرورت ہو توپھر دا نہ دو د یا حا لت کے وقت لگا نا چا ہیے ۔جڑ ی بو ٹیاں با جر ے کی پیداوار میں 20سے 25فیصد تک کمی کا با عث بنتی ہین۔ با جر ے کی فصل سے ا گر ا یک مر تبہ جڑ ی بو ٹیاں تلف کر د ی جا ئیں توبعد میں ا گنے و الی جڑی بوٹیاںکمزو ر ر ہ جا تی ہے اور فصل نقصا ن سے بچ جاتی ہے۔