محفل میلاد

محفل میلاد

لاہور(پ ر) محسن انسانیت حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات سے عوام الناس کو روشناس کرانے کے لئے زیراہتمام صاحبزادہ غلام مصطفی نقشبندی، مجددی، صاحبزادہ جنید سرور نقشبندی مجددی و اراکین انجمن غلامان مصطفےٰﷺ وشیر ربانی اسلام سنٹر سمن آباد لاہور کل بعد نماز مغرب جامع مسجد قادریہ شیر ربانی 21 ایکڑ سکیم نیا مزنگ سمن آباد لاہور میں 287 ویں ماہانہ محفل میلاد عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4