سب انسپکٹر قتل کیس میں رشوت لینے کے الزام میں معطل

سب انسپکٹر قتل کیس میں رشوت لینے کے الزام میں معطل


لاہور( کر ائم سیل) سی آئی اے کا سب انسپکٹر قتل کے مقدمہ میں رشوت لینے کے الزام میں معطل ، بتایاگیاہے کہ تھانہ ہےئر کے مقدمہ قتل میں مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں سی آئی اے کینٹ کے سب انسپکٹر مشتاق گجر کو معطل کردیا گیا ۔ دوسر ی طرف ایس ایچ او وحدت کالو نی اور گارڈن ٹاؤ ن کو ناقص کا ر گردگی کی بنا پر معطل کر کے پولیس لا ئن میں بھیج دیا ۔

مزید : علاقائی


loading...