شیرا کو ٹ ، دو نامعلوم افراد کار کی ٹکر سے جاں بحق،ملزم فرار

شیرا کو ٹ ، دو نامعلوم افراد کار کی ٹکر سے جاں بحق،ملزم فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم سیل)شیرا کو ٹ کے علاقہ میں سڑ ک عبور کر تے ہو ئے دو نامعلوم افراد کار کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئے ،ملزم مو قع سے فرار ہو نے میں کامیا ب ہو گیا ۔پو لیس نے لا شیں قبضہ میں لے کر ملزم کی تلا ش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -