پو لیس نے ر یکار ڈ یا فتہ منشیا ت فرو ش میا ں بیو ی کو گرفتا ر کرلیا

پو لیس نے ر یکار ڈ یا فتہ منشیا ت فرو ش میا ں بیو ی کو گرفتا ر کرلیا


لا ہور ( کرا ئم سیل )سا ند ہ کے علاقہ میں پو لیس نے کا رروا ئی کر تے ہو ئے ر یکار ڈ یا فتہ منشیا ت فرو ش میا ں بیو ی کو گرفتا ر کر کے قبضہ سے 5کلو چر س برآ مد کر لی ۔ پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آ غا ز کردیا ہے ۔ معلو م ہو اہے کہ کھو کر ٹا ؤ ن بند رو ڈ کا ر ہا ئشی خر م شہزا د اور اس کی بیوی شمع شہر کے مختلف علاقو ں میں منشیا ت فرو خت کر تے تھے ۔ ایس ایچ او حما د شیخ نے گزشتہ روز کا رروا ئی کر تے ہو ئے میاں بیو ی کو ر نگے ہا تھو ں گرفتا ر کر لیا اور ان کے قبضہ سے 5 کلو چر س برآ مد کر کے مقد مہ در ج کر لیا گیا ۔ پو لیس کے مطا بق شمع بی بی سا بق ر یکار ڈ یا فتہ ملزمہ ہے اور اسکے خلا ف تھا نہ شا ہدرہ اور با غبا نپورہ میں بھی منشیا ت فرو خت کر نے کا مقد مہ در ج ہے۔ وا ضح ر ہے کہ ملزمہ شمع بی بی کی وا لدہ شفیقا بی بی بھی منشیا ت فرو خت کر نے کے الزا م میں ہی کئی ما ہ سے جیل میں سزا کا ٹ ر ہی ہے ۔

مزید : علاقائی