امریکہ میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

امریکہ میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن ( خصوصی رپورٹ )امریکہ میں ہزاروں افراد غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور نہتے فلسطینیوں کی شہادتوں کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ۔ مطاہرین نے وائیٹ ہاﺅس کی جانب مارچ کرتے ہوئے اسرائیل کیخلاف شدید نعرہ بازی اور نہتے فلسطینیوں کا قتلِ عام بند کرنے کا مطالبہ کیا
 مظاہرہ

مزید :

صفحہ آخر -