شیرا کو ٹ،بو سیدہ مکا ن کی چھت گر نے سے دو ا فرا د زخمی ہو گئے
لا ہور (کرا ئم سیل )شیرا کو ٹ کے علاقہ میں بو سیدہ مکا ن کی چھت گر نے سے دو ا فرا د زخمی ہو گئے ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آ غا زکردیا جبکہ زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق شیراکو ٹ کے علاقہ طا رق کا لو نی کا ر ہا ئشی 45سا لہ محنت کش ر فیق اور اس کے بچے گھر میں سو ر ہے تھے کہ اچا نک بو سیدہ مکا ن کی چھت گر گئی ۔ ملبے تلے آ کرر فیق اور اس کا سا لا مبا ر ک زخمی ہو گئے ،امدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو ملبے سے نکا لا اور طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل میں منتقل کردیا گیا جہا ں انکی حا لت تسلی بخش بتا ئی جا تی ہے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آ غا زکردیا ہے ۔