پرائیویٹ حج2014ء، کل سے دوبارہ حج فارم جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو گا

پرائیویٹ حج2014ء، کل سے دوبارہ حج فارم جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو گا

لاہور ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج2014ء کل سے دوبارہ حج فارم جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو گا عید کی چھٹیوں کی وجہ سے حج فارموں کی وصولی رک گئی تھی حج فارم کے ساتھ لازمی واجبات کے پے آڈر، سروس پرووایڈر،حج ایگریمنٹ،حج سکیم کا بریک اپ کی تفصیلات جمع ہوں گی۔

مزید : صفحہ آخر