وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سکندر اسماعیل کل لاہور حاجی کیمپ کا دورہ کریں گے

وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سکندر اسماعیل کل لاہور حاجی کیمپ کا دورہ کریں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سکندر اسماعیل کل لاہور حاجی کیمپ کا دورہ کریں گے سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔

مزید : صفحہ آخر