وزیراعلیٰ سندھ سے خورشید شاہ کی ملاقات،باہمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ سندھ سے خورشید شاہ کی ملاقات،باہمی امور پر تبادلہ خیال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے وزیراعلیٰ ہاﺅس میں ملاقات کی،اس موقع پر دونوں رہنماﺅں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید : صفحہ آخر