صدارتی الیکشن،بیرون ملک مقیم ترک ووٹرز کیلئے رائے دہی کا آخری دن

صدارتی الیکشن،بیرون ملک مقیم ترک ووٹرز کیلئے رائے دہی کا آخری دن

لاہور ( اسلم بھٹی ) ترکی کے پہلے براہِ راست صدارتی الیکشن میں تارکینِ وطن ووٹرز کیلئے آج حقِ راہی دہی استعمال کرنے کا آخری دن ہے ۔ اس الیکشن میں وزیراعظم رجب طیب اردگان، اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے اکمل الدین اولو اور کرد لیڈر دمیرتاش امیدوار ہیں ۔ دنیا بھر میں مقیم تیس لاکھ ترک ووٹروں میں سے پندرہ لاکھ سے زائد صرف جرمنی میں ہیں جو سفتارت خانوں کی مدد سے حقِ راہی دہی استعمال کررہے ہیں ۔

مزید : صفحہ اول