پاکپتن:نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے زمیندار کو موت کے گھاٹ اتار دیا

پاکپتن:نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے زمیندار کو موت کے گھاٹ اتار دیا


پاکپتن (نامہ نگار )نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے معروف زمیندار کو قتل کر ڈالا تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ چک بیدی کی حدود میں واقع چک اچاڑکی کے معروف زمیندار میاں ریا ض سسل کو پل اچاڑکی پر نا معلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر ڈالا واقع کی خبر سن کر اس کی خالہ وزیر اں بی بی صدمہ سے چل بسی واقع کے خلاف درجنوں دیہاتوں کے نمبردار ز سیاسی و سماجی اور کاشتکار حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی ۔

مزید : علاقائی