عافوالہ : 2 گروپوں میں تصادم 2 افراد ہلاک 4 زخمی

عافوالہ : 2 گروپوں میں تصادم 2 افراد ہلاک 4 زخمی

                      عا رف والا (نمائندہ پاکستان ) عا رف والا کے نواح 58/EBمیں معمو لی تلخ کلا می پر دو گروپو ں میں تصادم ز بر دست فائرنگ کے نتیجہ میں دو افراد ہلا ک چا ر زخمی ۔ تفصیل کے مطا بق عارف والا کے نواحی گاو¿ں 58/EBمیں معمولی تلخ کلا می پر دو گروپوں جن میں آرائیں اور گجر گروپ میں زبر دست فا ئرنگ کا تبا دلہ اور تصا دم جس کے نتیجہ میں دو افراد جن میں ایک 22سالہ عامر گجر اور 18سالہ آذاد آرائیں ہلاک اور چا ر زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال لا یا گیا اور پو لیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید : علاقائی