مانچسٹر: اسرائیل مخالف مظاہرہ ، خاتون نے پولیس اہلکار کا منہ نوچ لیا
مانچسٹر (ویب ڈیسک) فلسطینیوں کے حق کیے جانے والے مظاہرے کے دوران خاتون نے پولیس اہلکار پر حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شہر مانچسٹر میں فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے میں شریک ایک خاتون نے پولیس اہلکار پر حملہ کرکے اس کا منہ نوچ لیا، پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔