فلم ڈائریکٹر داؤ د بٹ کا نامور اداکار شفقت چیمہ کوخراج تحسین

فلم ڈائریکٹر داؤ د بٹ کا نامور اداکار شفقت چیمہ کوخراج تحسین

لاہور (اے پی پی)فلم ڈائریکٹر داؤ د بٹ نے نامور اداکار شفقت چیمہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شفقت چیمہ ان فن کاروں میں سے ہیں جو اپنا کام پوری ایمانداری اور محنت سے کرتے ہیں۔ شفقت چیمہ کو آج بھی ہر ہدایت کار اپنی فلم کے اہم کرداروں کیلئے ترجیح دیتا ہے۔ اداکار شفقت چیمہ نے داؤد بٹ کے اس خراج تحسین کو اپنے لئے ایک اعزاز قرار دیا۔

مزید : کلچر