آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے سکول بند رکھنے کا اعلان کردیا

آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے سکول بند رکھنے کا اعلان کردیا
آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے سکول بند رکھنے کا اعلان کردیا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ بھر میں سکول کھولنے کامعاملے طے پا گیا جس کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے 11اگست تک سکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے صدر خالد شاہ نے کمشنر کراچی شعیب صدیقی سے ملاقات کی جس میں اس معاملے پر تفصیلی بات کی گئی ۔ملاقات کے بعد خالد شاہ نے آج سکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

مزید : کراچی