طالبہ کا اعزاز
لاہور(خبر نگار)سیالکوٹ گرائمر سکول کی طلبہ ماہ زیب حمیرا نے میٹرک کے امتحان میں 1041نمبر لے کر سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔ماہ زیب حمیرا کو دوستوں اور رشتوں داروں کے طرف سے مبارک باد پیش کی گئی اور ان کیلئے مزید کامیابیوں کیلئے دعائیں کیں ۔نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر ماہ زیب حمیرا کی والد ہ نے بے حد خوشی کا اظہار کیا۔