پچھلے مالی سال ڈیڑھ لاکھ کاریں فروخت

پچھلے مالی سال ڈیڑھ لاکھ کاریں فروخت

پاکستان میں رواں سال کاروں کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہوا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی آٹو موبائلز انڈسٹری کے مطابق مارچ 2015 میں کاروں کی ریکارڈ فروخت ہوئی ہے ۔ اس سال مارچ تک پاکستان میں جتنی گاڑیاں فروخت ہوئیں وہ پچھلے سال کی فروخت سے زیادہ ہے.اس لحاظ سے گزشتہ سال کی کاروں کی فروخت کا ریکارڈبھی ٹوٹ گیا، ذرائع کے مطابق مالی سال 2014-15 میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد گاڑیاں فروخت ہوئیں جو پچھلے سال کے مقابلے میں تیس فیصد زیادہ ہیں۔اس کی اہم وجہ کار لیزنگ اور بینکوں کی جانب سے معاشی معاونت ہے۔

مزید : ایڈیشن 2