وزیراعلیٰ کا شادمان کے علاقے میں 6سالہ بچے کے نالے میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ کا شادمان کے علاقے میں 6سالہ بچے کے نالے میں گر کر جاں بحق ہونے کے ...

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے شادمان کے علاقے میں 6سالہ بچے کے نالے میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیراعلیٰ نے بچے کے نالے میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیاہے۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے بچے کے لواحقین سے اظہار ہمدردی اور تعزیت بھی کیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر