بٹل سیکٹر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی جوابی کاروائی سے دشمن خاموش

بٹل سیکٹر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی جوابی کاروائی سے دشمن خاموش

راولاکوٹ ( آئی این پی ) بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن پر سیز فائرکیخلاف ورزی کرتے ہوئے راولا کوٹ کے علاقے بٹل سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس پر پاکستانی فورسز نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے بھارتی گنوں کے منہ خاموش کرا دےئے ۔اتوار کوسکیورٹی ذرائع کے مطابق راولا کوٹ کے علاقے بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی جس پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کا منہ توڑ جواب دیا اوربھارتی گنوں کے منہ خاموش کرادےئے ۔

مزید : صفحہ آخر