آتشزدگی کے مختلف واقعات،شہریوں کالاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

آتشزدگی کے مختلف واقعات،شہریوں کالاکھوں کا سامان جل کر خاکستر
 آتشزدگی کے مختلف واقعات،شہریوں کالاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

  


لاہور(کرائم سیل) صوبائی دارالحکومت میں آتشزدگی کے مختلف واقعات میں شہریوں کالاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے تمام جگہوں پر پہنچ کر آگ پرقابو پا لیا۔ذرائع کے مطابق نواں کوٹ کے علاقہ میں الیاس کے گھر میں آتشزدگی سے گھر کاسامان جل گیاجبکہ سندرکے علاقہ میں نجی فیکٹری میں آتشزدگی سے گودام کاسامان جل گیا۔فائربریگیڈ کے عملہ نے تمام جگہوں پرپہنچ کرآگ پرقابو پا لیا۔

مزید : علاقائی