شیخوپورہ: چوری اور ڈکیتی کی مختلف وارداتیں خاتون سمیت شہری لٹ گئے

شیخوپورہ: چوری اور ڈکیتی کی مختلف وارداتیں خاتون سمیت شہری لٹ گئے

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)گردونواح میں چوری اور ڈکیتی کی مختلف وارداتوں کے نتیجہ میں خاتون سمیت شہری لٹ گئے،چوکی جیون پورہ کے علاقہ میں4مسلح کار سوار ڈاکوؤں نے تاجر عادل کی والدہ کو یرغمال بنا کر 10ہزار روپے کے کرنسی نوٹ،اور3تولہ طلائی زیورات لوٹ لیے گئے،تھانہ خانقاہ ڈوگراں کے علاقہ یونائیڈ بنک کے باہر سے نامعلوم چوروں نے محنت کش علی ظفر کی موٹر سائیکل چرالی۔ گئی۔

مزید : علاقائی