ڈسکہ، ناکہ لگائے دو مسلح ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل نقدی و موبائل فونز چھین لئے

ڈسکہ، ناکہ لگائے دو مسلح ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل نقدی و موبائل فونز چھین لئے

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) ناکہ لگائے کھڑے دو مسلح ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل نقدی و موبائل فونز چھین لیے موضع سندھانوالہ کا رضوان اپنی موٹرسائیکل پر گوجرانوالہ کی طرف جارہاتھاجب وہ موضع موڑ گلوٹیاں کے قریب پہنچاتواس کو ناکہ لگائے کھڑے دو مسلح ڈاکوؤ ں نے اسلحہ کی نوک پرروک لیا اور اس سے نقدی ‘موبائل فونز اور موٹرسائیکل چھین کر موقع سے فرارہوگئے تاحال پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

مزید : علاقائی