بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جاں بحق ،5افراد زخمی

بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جاں بحق ،5افراد زخمی
بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جاں بحق ،5افراد زخمی

  


باجوڑ ایجنسی ( مانیٹرنگ ڈیسک) گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جاں بحق ،5افراد زخمی، تفصیلات کے مطابق باجوڑایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقہ براموخہ میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جاں بحق جبکہ ملبے تلے دب جانے سے 5افراد زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ زخمیوں کو طبی امداد کےلئے ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید : باجوڑ