لوڈشیڈنگ،شہریوں کو پانی کی فراہمی معطل

لوڈشیڈنگ،شہریوں کو پانی کی فراہمی معطل
لوڈشیڈنگ،شہریوں کو پانی کی فراہمی معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے شہریوں کو پانی کی فراہمی معطل ہو گئی۔مین پائپ لائن کو بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے کراچی کے شہریوں کی پانی کی فراہمی معطل ہوئی۔ کراچی کے شہریوں کو حب ڈیم سے 10 کروڑ گیلن پانی فراہم کیا جاتا ہے جس سے شہر کی پانی کی ضروریات پوری کی جاتی ہیںلیکن بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث مین پائپ لائن کو پانی کی فراہمی کا عمل رک گیا جس کے باعث شہری پانی سے محروم ہو گئے۔

مزید :

کراچی -