اسلام آباد، تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن میں افغان بستی مسمار کر دی گئی

اسلام آباد، تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن میں افغان بستی مسمار کر دی گئی
اسلام آباد، تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن میں افغان بستی مسمار کر دی گئی

  


اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) افغان کچی بستی کیخلاف آپریشن،200 سے زائد گھر مسمار۔16 ہزار سے زائد افراد بے گھر۔تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات کی پیروی کرتے ہوئے سی ڈی اے اسلام آباد نے افغان بستی کو مسمار کر دیا، چیف کمشنر اسلام آباد کے مطابق 200 سے زائد گھروں کو مسمار کای گیا جن میں 16 ہزار سے زائد افراد رہتے تھے، بہت سے جرائم پیشہ افراد نے بھی یہاں پناہ لے رکھی تھی ۔چیف کمشنر کا کہناتھا کہ تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن عدالت کی طرف سے جاری احکامات کی تعمیل ہے۔اسلام آباد کے مضافات میں قائم مزید کچی بستیوں کے کیخلاف بھی آپریشن کیا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد