شاہ رخ خان پر وانکھیڈے سٹیڈیم کے دروازے دوبارہ کھل گئے

شاہ رخ خان پر وانکھیڈے سٹیڈیم کے دروازے دوبارہ کھل گئے
شاہ رخ خان پر وانکھیڈے سٹیڈیم کے دروازے دوبارہ کھل گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان پر وانکھیڈے سٹیڈیم میں داخل ہونے کی پانچ سالہ پابندی ختم کردی گئی اور ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن نے شاہ رخ خان سے متعلق پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ 2012ء میں آئی پی ایل کے دوران کولکتا نائٹ رائیڈر زاور ممبئی انڈینز کے درمیان میچ کے دوران سیکیورٹی سٹاف اور ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کے اہلکاروں سے بدتمیزی پر شاہ رخ خان کیخلاف یہ اقدام اٹھایاگیا تھا جس کے بعد سے وہ وانکھیڈے سٹیڈیم میں کوئی میچ نہیں دیکھ سکے ہیں۔

مزید :

تفریح -