پانی کے دباﺅ سے سکھر بیراج کے دروازوں پر دراڑیں پڑگئیں

پانی کے دباﺅ سے سکھر بیراج کے دروازوں پر دراڑیں پڑگئیں
پانی کے دباﺅ سے سکھر بیراج کے دروازوں پر دراڑیں پڑگئیں

  


سکھر (آئی این پی) سکھر بیراج پر سیلابی پانی کے شدید دباﺅ کی وجہ سے دروازوں پر دراڑیں پڑگئیں ۔تفصیلات کے مطابق دراڑیں پڑنے کے بعد کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے بیراج کو ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا ہے جبکہ رینجرز نے کسی بھی واقعے سے نمٹنے کے لئے پوزیشن سنبھال لی ہے۔

مزید : سکھر