نیشنل کاﺅنٹر ٹیررازم اتھارٹی(نیکٹا) کے کوارڈینیٹر حامد علی خان مستعفی

نیشنل کاﺅنٹر ٹیررازم اتھارٹی(نیکٹا) کے کوارڈینیٹر حامد علی خان مستعفی
نیشنل کاﺅنٹر ٹیررازم اتھارٹی(نیکٹا) کے کوارڈینیٹر حامد علی خان مستعفی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کاﺅنٹر ٹیررازم اتھارٹی(نیکٹا) کے کوارڈینیٹر حامد علی خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق وہ اپنی طبعیت ناساز ہونے پر مستعفی ہوئے ہیں ۔نئے سربراہ کی تقرری تک زاہد علی خان عہدے پر کام کرتے رہے گے۔ انہیں وزیر اعظم نواز شریف نے 9 نومبر 2014 کو اس عہدے پر تعینات کیا تھا.

مزید : قومی