ابھیشیک اب میرا بیٹا نہیں رہا :امیتابھ بچن

ابھیشیک اب میرا بیٹا نہیں رہا :امیتابھ بچن
ابھیشیک اب میرا بیٹا نہیں رہا :امیتابھ بچن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکارہ امیتابھ بچن نے کہاہے کہ ابھیشیک بچن اب ان کے بیٹے نہیں رہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے ایک پیغا م میں امیتابھ بچن نے ابھیشیک بچن سے بے انتہا محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ابھیشیک بچن اب ان کے بیٹے نہیں رہے ،کیونکہ جب بیٹا باپ کی جوتی پہننے لگ جائے تو وہ بیٹا نہیں بلکہ دوست بن جاتاہے ۔
امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے ابھیشیک بچن کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتاہے کہ دونوں باپ بیٹے میں دوستی کا رشتہ ہے ۔

مزید :

تفریح -