A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

نوابشاہ ٗتیز رفتاری کے باعث آئل ٹینکر الٹ گیا ٗڈرائیو اور ہیلپر زخمی

نوابشاہ ٗتیز رفتاری کے باعث آئل ٹینکر الٹ گیا ٗڈرائیو اور ہیلپر زخمی

Aug 03, 2017 | 12:06:PM

نوابشاہ(این این آئی)نواب شاہ میں قاضی احمد سکھیو منایو اسٹاپ کے مقام پرآئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا ٗ ٹینکر میں 40 ہزار لیٹر فرنس آئل موجود ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق کراچی سے پنجاب جانے والا آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر سکول کی دیوارسے ٹکراتے ہوئے الٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور ہیلپر زخمی ہوگئے۔موٹروے پولیس اور مقامی پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیو ں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ٹینکر میں موجود فرنس آئل بہہنے لگا جس کے بعد علاقے کو سیل کر دیا گیا.

مزیدخبریں