خیبر پختونخواہ اور سندھ میں عیدالالضحیٰ پربغیراجازت کھالیں جمع کرنے پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

خیبر پختونخواہ اور سندھ میں عیدالالضحیٰ پربغیراجازت کھالیں جمع کرنے ...
خیبر پختونخواہ اور سندھ میں عیدالالضحیٰ پربغیراجازت کھالیں جمع کرنے پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور،کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عید الاضحی کے آمد سے قبل ہیخیبر پختونخواہ اور سندھ میں بغیر اجازت کھالیں اکٹھی کرنے والی تنظیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل”دنیا نیوز“ کے مطابق خیبر پختونخواہ اور سندھ میں عیدالضحیٰ پربغیراجازت کھالیں جمع کرنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفیکیشن کے مطابق بغیراجازت کھالیں جمع کرنےوالوں کیخلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی ہوگی،سیاسی ومذہبی جماعتیں بغیراجازت کیمپ نہیں لگاسکیں گی،کھالیں جمع کرنے کیلئے کمشنراورڈپٹی کمشنرسے اجازت لیناہوگی۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور /مردان /سندھ /کراچی